🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سورہ فاتحہ کی آخری آیت کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3263 ترقیم فقہی: -- 3474
- ( [المغضوب عليهم] : اليهودُ، و [الضالِّينَ] : النصارى) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (‏‏‏‏سورۃ الفاتحہ میں) «لْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ» سے مراد یہودی ہیں اور «الضَّالِّينَ» سے مراد عیسائی ہیں۔ یہ حدیث سیدنا عدی بن حاتم طائی، سیدنا ابوذر اور ایک دوسرے صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3474]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3263

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں