سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا ابوہند رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 2446 ترقیم فقہی: -- 3492
-" يا بني بياضة! أنكحوا أبا هند، وانحكوا إليه. وكان حجاما".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہند رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سر کے اوپر والے حصے پر سنگی لگائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنو بیاضہ! ابوہند کو نکاح دو اور اسے منگنی کا پیغام بھیجو۔“ وہ پچھنے لگانے والا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3492]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2446