سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مدینہ منورہ کے لیے برکت کی دعا
ترقیم الباني: 3997 ترقیم فقہی: -- 3505
- (اللهمَّ! اجعل بالمدينةِ ضِعْفي ما جعلتَ بمكَّةَ من البَركةِ).
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! تو نے مکہ میں جو برکت نازل فرمائی اس کا دوگنا مدینہ میں نازل فرما دے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3505]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3997