سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اہل حجاز کی فضیلت اور اہل مشرق کی مذمت
ترقیم الباني: 3436 ترقیم فقہی: -- 3511
- (غِلَظُ القلوبِ والجفاءُ في المشْرقِ، والإيمانُ في أهْل الحِجاز) .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دلوں کی سختی و غلاظت اور اکھڑ مزاجی اہل مشرق میں اور ایمان اہل حجاز میں ہے۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3511]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3436