سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کفار، مؤمنوں کا جہنم سے فدیہ ہیں
ترقیم الباني: 1381 ترقیم فقہی: -- 3614
-" إذا كان يوم القيامة بعث إلى كل مؤمن بملك معه كافر فيقول الملك للمؤمن: يا مؤمن! هاك هذا الكافر، فهذا فداؤك من النار".
ابوبردہ اپنے باپ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہو گا، تو ہر مومن کے پاس ایک فرشتہ کافر کو لے کر آئے گا اور اسے کہے گا اے مومن! لیجئے یہ کافر، یہ جہنم سے تیرا فدیہ ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3614]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1381