سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوسروں کی بجائے اپنی فکر زیادہ کرنی چاہیے
ترقیم الباني: 3074 ترقیم فقہی: -- 3613
- (إذا قال الرجلُ: هَلَكَ الناسُ؛ فهو أَهْلَكهم) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی یہ کہے کہ لوگ تباہ ہو گئے ( کوئی حال نہیں رہا لوگوں کا)، تو وہ ان میں سب سے زیادہ تباہ ہونے والا ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3613]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3074