سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بعض زمانوں میں صبر کرنا مشکل عمل ہو گا
ترقیم الباني: 957 ترقیم فقہی: -- 3622
-" يأتي على الناس زمان الصابر فيهم على دينه كالقابض على الجمر".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ اپنے دین پر صبر کرنے والا دہکتے ہوئے انگارے کو مٹھی میں بند کرنے والے کے مترادف ہو گا۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3622]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 957