🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

فتنوں کی مختلف صورتیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہار افسوس
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2744 ترقیم فقہی: -- 3623
-" كيف أنتم إذا مرج الدين [وسفك الدم وظهرت الزينة وشرف البنيان] وظهرت الرغبة واختلفت الإخوان وحرق البيت العتيق؟!".
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا: جب دین میں فساد آ جائے گی، خونریزی ہو گی، بناؤ سنگھار عام ہو گا، بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی، رغبت بڑھ جائے، بھائیوں میں اختلاف پڑ جائے گا اور بیت عتیق جلا دیا جائے گا تو تمہارا کیا بنے گا؟ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3623]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2744

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں