سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دن بدن اللہ تعالیٰ سے دوری اور دنیوی حرص میں اضافہ ہو گا
ترقیم الباني: 1510 ترقیم فقہی: -- 3669
-" اقتربت الساعة، ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا، ولا يزدادون من الله إلا بعدا".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت قریب آ چکی ہے، لیکن لوگوں میں ( دن بدن) دنیا کی حرص بڑھے گی اور اللہ تعالیٰ سے دوری میں اضافہ ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3669]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1510