سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آزمائشوں سے اللہ تعالیٰ کی عافیت کا سوال کرنا چاہیے
ترقیم الباني: 2197 ترقیم فقہی: -- 3676
-" أما كان هؤلاء يسألون العافية؟!".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار لوگوں کے پاس سے گزرے اور پوچھا: ”آیا یہ لوگ صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے؟“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3676]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2197