🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

روز محشر کافر چہرے کے بل چلے گا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3507 ترقیم فقہی: -- 3675
- (أليسَ الذي أمشاهُ على الرِّجلين في الدُّنيا قادراً على أن يُمشِيَهُ على وجْههِ يومَ القيامة؟!) .
قتادہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک آدمی نے کہا اے اللہ کے نبی! آیا قیامت والے دن کافر کو اس کے چہرے کے بل لایا جائے گا؟ (‏‏‏‏یہ کیسے ممکن ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس ذات نے دنیا میں اسے پیروں کے بل چلایا، کیا وہ آخرت میں چہرے کے بل چلانے پر قادر نہیں ہے؟ ‏‏‏‏ قتادہ نے کہا: کیوں نہیں، ہمارے رب کی عزت کی قسم!۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3675]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3507

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں