🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ایام صبر میں پابند شریعت رہنے کا اجر و ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 494 ترقیم فقہی: -- 3706
-" إن من ورائكم أيام الصبر، للمتمسك فيهن يومئذ بما أنتم عليه أجر خمسين منكم قالوا: يا نبي الله أو منهم؟ قال: بل منكم".
بنو مازن بن صعصہ کے بھائی سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بعد والا زمانہ صبر آزما ہو گا، اس وقت (‏‏‏‏حق کو) تھامنے والے کو تمہارے پچاس آدمیوں کے اجر کے برابر ثواب ملے گا۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے نبی! کیا ا‏‏‏‏ن میں سے (‏‏‏‏پچاس آدمیوں کے اجر کے برابر) ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلکہ (‏‏‏‏اس کا اجر) تم میں سے (‏‏‏‏پچاس آدمیوں کے اجر کے برابر) ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3706]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 494

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں