سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سلسلہ خلافت میں نبوی سنت کو بدلنے والا پہلا شخص
ترقیم الباني: 1749 ترقیم فقہی: -- 3719
-" أول من يغير سنتي رجل من بني أمية".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے یزید بن ابوسفیان سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سب سے پہلے میری سنت کو بدلنے والا فرد بنوامیہ میں سے ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3719]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1749