سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
صحابہ کرام میں قتل کا فتنہ
ترقیم الباني: 1346 ترقیم فقہی: -- 3720
-" بحسب أصحابي القتل".
ابومالک اشجعی سعد بن طارق بن اشیم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کے لیے قتل کا فتنہ ہی کافی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3720]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1346