سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ظالم حکمران اور دین میں غلو کرنے والے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش سے محروم
ترقیم الباني: 470 ترقیم فقہی: -- 3734
-" صنفان من أمتي لن تنالهما شفاعتي، إمام ظلوم غشوم، وكل غال مارق".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے دو قسم کے افراد کے حق میں میری شفاعت قبول نہیں ہو گی: انتہائی ظالم حکمران اور غلو کرتے کرتے دائرہ مذہب سے خارج ہو جانے والا شخص۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3734]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 470