سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قدریہ اور مرجئہ
ترقیم الباني: 2748 ترقیم فقہی: -- 3735
-" صنفان من أمتي لا يردان علي الحوض: القدرية والمرجئة".
محمد بن عبدالرحمٰن بن ابو لیلی اپنے باپ سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے دو قسم کے افراد حوض پر نہیں آ سکیں گے: قدریہ اور مرجئہ۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3735]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2748