سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کون لوگ روز قیامت سجدہ نہیں کر سکیں گے
ترقیم الباني: 583 ترقیم فقہی: -- 3753
-" يكشف ربنا عن ساقه، فيسجد له كل مؤمن ومؤمنة ويبقى من كان يسجد في الدنيا رياء وسمعة فيذهب ليسجد فيعود ظهره طبقا واحدا".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ہمارا رب اپنی پنڈلی سے پردہ ہٹائے گا تو ہر مومن مرد اور عورت اسے سجدہ کریں گے، جو لوگ دنیا میں ریاکاری اور شہرت کے لیے سجدہ کرتے تھے، وہ باقی رہ جائیں گے۔ ان میں سے ہر ایک سجدہ کرنے ( کے لئے جھکنے) کی کوشش تو کرے گا، لیکن اس کی کمر ایک تختہ ہو جائے گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3753]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 583