سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت ایک دوسرے کے نصیبے میں آئے ہیں
ترقیم الباني: 3207 ترقیم فقہی: -- 3800
- (أنا حظُّكُم من الأنبياء، وأنتم حظِّي من الأمم) .
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں انبیاء میں سے تمہارا حصہ ہوں اور تم امتوں میں سے میرا حصہ ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3800]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3207