سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ نے قریش کو امارت عطا کر دی
ترقیم الباني: 2022 ترقیم فقہی: -- 3806
-" كان هذا الأمر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش".
سیدنا ذومخبر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (خلافت و ملوکیت والا) معاملہ حمیر قبیلے میں تھا، اﷲ تعالیٰ نے ان سے سلب کر کے قریش کے سپرد کر دیا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3806]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2022