🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

موسیٰ علیہ السلام نے کون سی مدت پوری کی؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1880 ترقیم فقہی: -- 3807
-" سألت جبريل صلى الله عليه وسلم: أى الأجلين قضى موسى عليه السلام؟ قال: أكملهما وأتمهما".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جبریل سے سوال کیا کہ موسیٰ علیہ السلام نے دو مدتوں میں سے کون سی مدت پوری کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: اکمل اور اتمّ مدت پوری کی تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3807]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1880

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں