سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سب سے پہلے نبی
ترقیم الباني: 1289 ترقیم فقہی: -- 3837
-" أول نبي أرسل نوح".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” نوح علیہ السلام پہلے نبی ہیں، جن کو بھیجا گیا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3837]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1289