سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب تھے
ترقیم الباني: 2364 ترقیم فقہی: -- 3836
-" موسى بن عمران صفي الله".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موسیٰ بن عمران علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3836]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2364