سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
انبیاء کی آنکھیں سوتی ہیں، جبکہ دل بیدار رہتے ہیں
ترقیم الباني: 1705 ترقیم فقہی: -- 3839
-" إنا معشر الأنبياء تنام أعيننا، ولا تنام قلوبنا".
عطا رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم انبیاء کی جماعت کی آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3839]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1705
ترقیم الباني: 696 ترقیم فقہی: -- 3840
-" تنام عيناي ولا ينام قلبي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3840]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 696