🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

انبیاء پر آزمائیشں سخت ہوتی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2047 ترقیم فقہی: -- 3899
-" كما يضاعف لنا الأجر، كذلك يضاعف علينا البلاء".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: سیدہ ام بشر بن برا بن معرور رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مرض الموت میں تشریف لائیں، اس حال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بخار تھا۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوا اور کہا: جو (‏‏‏‏ شدید) بخار آپ کو ہے، اتنا بخار تو میری نظر میں کسی کو نہیں ہوا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏جیسے ہمارے لیے اجر و ثواب کئی گنا بڑھایا جاتا ہے، اس طرح آزمائشیں بھی کئی گنا ہوتی ہیں۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3899]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2047

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں