سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر نبی اپنی قوم کی زبان کے ساتھ مبعوث کیا گیا
ترقیم الباني: 3561 ترقیم فقہی: -- 3900
- (لم يبعث الله نبياً إلا بلغة قومه) .
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کسی نبی کو معبوث نہیں فرمایا، مگر اس کی قوم کی زبان میں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3900]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3561