🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ذرہ برابر ایمان والا بالآخر جہنم سے نکل آئے گا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2450 ترقیم فقہی: -- 3930
-" يخرج من النار من كان في قلبه مثقال ذرة من الإيمان".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”جس کے دل میں ذرا برابر ایمان ہوا اسے بھی (‏‏‏‏بالآخر) جہنم سے نکال لیا جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3930]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2450

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں