🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جنت میں جنتی کی زندگی کی کیفیت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1086 ترقیم فقہی: -- 3931
-" من يدخل الجنة ينعم لا يبأس لا تبلى ثيابه ولا يفنى شبابه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو جنت میں داخل ہو گا، وہ (‏‏‏‏ہمیشہ) خوشحال رہے گا، کبھی بدحال نہیں ہو گا، اس کے کپڑے بوسیدہ نہیں ہوں گے اور اس کی جوانی ماند نہیں پڑے گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3931]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1086

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں