سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنت کی مٹی
ترقیم الباني: 1438 ترقیم فقہی: -- 3963
-" تربة الجنة درمكة بيضاء".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کے بارے میں فرمایا: ”میں ان سے جنت کی مٹی جو کہ میدے کی طرح سفید ہے، کے بارے میں سوال کرتا ہوں۔“ پھر آپ نے ان سے سوال کیا۔ انہوں نے کہا: اے ابوالقاسم! وہ روٹی کی مانند ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روٹی بھی میدے کی ہی ہوتی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3963]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1438