سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنت کی کنگھی اور انگیٹھیوں میں جلنے والی لکڑی
ترقیم الباني: 2869 ترقیم فقہی: -- 3964
-" أهل الجنة أمشاطهم الذهب ومجامرهم الألوة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اہل جنت کی کنگھیاں سونے کی ہوں گے اور ان کی انگیٹھیوں میں (جلانے کے لیے) خوشبودار لکڑی ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3964]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2869