سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اہل جنت کا پہلا کھانا
ترقیم الباني: 3306 ترقیم فقہی: -- 3965
- (أول شيء يأكله أهل الجنّة: زيادة كبد الحوت) .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی چیز جو جنتی لوگ کھائیں گے وہ مچھلی کے جگر کا بڑھا ہوا حصہ ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3965]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3306