سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جہنمیوں کا خون کے آنسو رونا
ترقیم الباني: 1679 ترقیم فقہی: -- 3997
-" إن أهل النار ليبكون حتى لو أجريت السفن في دموعهم لجرت، وإنهم ليبكون الدم. يعني مكان الدمع".
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہنمی اتنا روئیں گے (اور اتنے آنسو روئیں گے کہ) اگر ان میں کشتی چلائی جائے تو وہ بھی چل پڑے گی، وہ پانی کے آنسوؤں کی جگہ خون کے آنسو روئیں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3997]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1679