🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جہنم کا خفیف ترین عذاب
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1680 ترقیم فقہی: -- 3998
-" إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل يحذى له نعلان من نار يغلي منهما دماغه يوم القيامة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت والے دن جہنمیوں میں سب سے زیادہ ہلکے عذاب والا وہ آدمی ہو گا جسے آگ کے دو جوتے پہنا دیئے جائیں گے، جن کی حرارت سے اس کا دماغ ابلنے لگے گا۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3998]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1680

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں