🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ہر فرد کے لیے دو منازل میں سے ایک منزل معین ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2279 ترقیم فقہی: -- 4015
-" ما منكم من أحد إلا له منزلان: منزل في الجنة ومنزل في النار، فإذا مات فدخل النار، ورث أهل الجنة منزله، فذلك قوله تعالى: * (أولئك هم الوارثون) * (¬1) ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر آدمی کے دو ٹھکانے ہیں: ایک ٹھکانہ جنت میں ہے اور دوسرا جہنم میں۔ اگر وہ مر کر جہنم میں چلا جاتا ہے تو جنتی لوگ اس کے ٹھکانے کے وارث بن جاتے ہیں، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا یہی مطلب ہے: «أُولَـئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ» ‏‏‏‏(۲۳-المؤمنون:۱۰) ‏‏‏‏یہی لوگ وارث ہیں۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 4015]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2279

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں