سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہمیشہ روزے رکھنے والے کا انجام بد
ترقیم الباني: 3202 ترقیم فقہی: -- 4016
- (من صام الدهر؛ ضيِّقت عليه جهنم هكذا- وعقد تسعين-) .
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے پورا زمانہ روزے رکھے، اس پر جہنم اس طرح تنگ کر دی جائے گی۔“ پھر آپ نے نوے (۹۰) کی گرہ لگا کر اشارہ کیا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 4016]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3202