🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

روز قیامت تمام بنو آدم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے نیچے ہوں گے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2411 ترقیم فقہی: -- 4017
-" ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة، وأنا أول من تفتح له أبواب الجنة".
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اصحاب رسول نے کہا: سیدنا ابراہیم علیہ السلام خلیل اللہ ہیں، سیدنا عیسیٰ ‏‏‏‏علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا کلمہ اور روح ہیں اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ نے کلام کی ہے۔ اے اللہ کے رسول! آپ کو کیا عنایت کیا گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت آدم علیہ السلام کی ساری اولاد میرے جھنڈے تلے ہو گی، میں وہ شخصیت ہوں جس کے لیے سب سے پہلے جنت کے دروازے کھولے جائیں گے۔“ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 4017]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2411

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں