سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹھنے کا انداز
ترقیم الباني: 2124 ترقیم فقہی: -- 4040
-" كان يجلس القرفصاء".
سیدنا ابوامامہ حارثی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑوں بیٹھک بیٹھتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4040]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2124
ترقیم الباني: 827 ترقیم فقہی: -- 4041
-" كان إذا جلس احتبى بيديه".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گوٹھ مار کر بیٹھتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4041]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 827