سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
غصے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رخسار سرخ ہو جاتے
ترقیم الباني: 2079 ترقیم فقہی: -- 4042
-" كان إذا غضب احمرت وجنتاه".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم غصے میں آتے تو آپ کے رخسار سرخ ہو جاتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4042]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2079