سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کے الفاظ
ترقیم الباني: 2090 ترقیم فقہی: -- 4053
-" كانت أكثر أيمان رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ومصرف القلوب".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ تر یہ قسم ہوتی تھی: «لا ومصرف القلوب» ۔ ”نہیں، اور دلوں کو پھیرنے والے کی قسم۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4053]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2090