🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سواری کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی باری بھی عام صحابی کی طرح ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2257 ترقیم فقہی: -- 4054
-" ما أنتما بأقوى على المشي مني، وما أنا بأغنى عن الأجر منكما".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم غزوہ بدر میں تھے، ہر تین آدمیوں کے لیے ایک اونٹ تھا۔ سیدنا علی اور سیدنا ابولبابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے (‏‏‏‏ہم سفر) ساتھی تھے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدل چلنے کی باری ہوتی تو وہ دونوں کہتے: اے اللہ کے رسول! آپ سوار ہو جائیں، ہم پیدل چلیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”پیدل چلنے میں تم مجھ سے زیادہ قوی نہیں ہو اور نہ میں اجر و ثواب کے سلسلے میں تم سے غنی ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4054]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2257

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں