سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو راہ خدا میں بہت ستایا گیا
ترقیم الباني: 2222 ترقیم فقہی: -- 4058
-" ما أوذي أحد ما أوذيت في الله عز وجل".
ابن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے راستے میں جو مجھے ستایا گیا، اتنا کسی کو نہیں ستایا گیا۔ ” [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4058]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2222