سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقسیم حکم ربانی کے مطابق ہوتی
ترقیم الباني: 2221 ترقیم فقہی: -- 4057
-" ما أوتيكم من شيء وما أمنعكموه، إن أنا إلا خازن أضع حيث أمرت".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم لوگوں کو نہ کوئی چیز عطا کرتا ہوں اور نہ تم کو محروم رکھتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں، میں تو (ہر چیز) وہاں رکھتا ہوں جہاں کا مجھے حکم ہوتا ہے۔ ” [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4057]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2221