سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فرزندان امت کی عمریں
ترقیم الباني: 757 ترقیم فقہی: -- 4070
-" أعمار أمتي ما بين الستين إلى السبعين وأقلهم من يجوز ذلك".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر کے درمیان ہیں، کم ہی لوگ ایسے ہیں جو اس حد سے تجاوز کرتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4070]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 757
ترقیم الباني: 1517 ترقیم فقہی: -- 4071
-" أقل أمتي الذين يبلغون السبعين".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے کم ہی لوگ ستر (برس کی عمر) تک پہنچیں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4071]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1517