🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نیک غلام کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1416 ترقیم فقہی: -- 4067
-" إذا نصح العبد سيده وأحسن عبادة ربه كان له أجره مرتين".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏جب غلام اپنے آقا کے لیے مخلص بن جاتا ہے اور اچھے انداز میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہے تو اسے دو اجر ملتے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4067]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1416

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 877 ترقیم فقہی: -- 4068
-" للعبد المملوك الصالح أجران".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک غلام کے دو اجر ہیں۔ (‏‏‏‏پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا) اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابو ہریرہ کی جان ہے! اگر اللہ کی راہ میں جہاد، حج اور ماں کے ساتھ نیکی کرنے (‏‏‏‏جیسے مسائل نہ ہوتے) تو میں پسند کرتا کہ میں غلام کی موت مرتا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4068]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 877

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1616 ترقیم فقہی: -- 4069
-" العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة الله فله أجره مرتين".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب غلام اپنے آقا سے خیر خواہی کرے اور اﷲ تعالیٰ کی عبادت اچھے انداز میں انجام دے تو اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4069]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1616

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں