سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
لفظ «زعموا» کا استعمال کیسا ہے؟ صرف وہی بات یاحدیث بیان کی جاے، جس کے سچا ہونے کا یقین ہو
ترقیم الباني: 866 ترقیم فقہی: -- 4073
-" بئس مطية الرجل زعموا".
ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: مجھے کہا گیا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «زعموا» کے متعلق کیا فرماتے سنا؟ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «زعموا» آدمی کی بری سواری ہے، (یعنی برا تکیہ کلام ہے)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4073]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 866