سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
علم شریعت کو پھیلانا
ترقیم الباني: 1784 ترقیم فقہی: -- 4074
-" تسمعون ويسمع منكم، ويسمع ممن سمع منكم".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سن رہے ہو اور تم سے سنا جائے گا اور اس سے بھی سنا جائے گا جس نے تم سے سنا ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4074]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1784