سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعتیں ہے
ترقیم الباني: 1789 ترقیم فقہی: -- 4075
-" تكفير كل لحاء ركعتان".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعتیں ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4075]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1789