مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بےحیائی اور برائی سے نہ روکنے والی نماز، اللہ سے دوری
حدیث نمبر: 2
من لم تنهه صلاته عن الفحشاء و المنكر، لم يزدد من الله الا بعدا
”جس کی نماز اسے بےحیائی اور برائی کے کاموں سے نہیں روکتی، وہ صرف اللہ سے دوری میں ہی اضافہ کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 2]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ذہبی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابن جنید نے کہا ہے، یہ کذاب و افتراء ہے۔
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہاکہ یہ روایت باطل ہے، نہ تو سند کے اعتبار سے ثابت ہے اور نہ متن کے اعتبار سے۔ [ميزان الاعتدال 293/3] ، [تخريج الاحياء 243/1] ، [السلسلة الضعيفة 985/2]