مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مسجد میں فضول گفتگو نیکیوں کو کھا جاتی ہے
حدیث نمبر: 3
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل البهائم الحشيش
”مسجد میں (فضول) گفتگو کرنا نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے مویشی گھاس کو کھا جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 3]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔
امام عبدالوہاب ابن تقی الدین السبکی رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے اس کی کوئی سند کو نہیں پایا۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسکی کوئی اصل نہیں ہے۔ [تخريج الاحياء 136/1] ، [طبقات الشافعية للسبكي 145/4] ، [السلسلة الضعيفة 4]