مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
امت محمدیہ تا قیامت خیر و بھلائی کا مرکز
حدیث نمبر: 14
الخير فى و فى أمتي إلى يوم القيامة
”خیر و بھلائی مجھ میں اور تاقیامت میری امت میں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 14]
تخریج الحدیث: { «؟» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ میں اس روایت کو نہیں جانتا۔ [المقاصد الحسنة للسخاوي ص: 208] ، مزید اس روایت کی تفصیل کے لیے دیکھئے: [تذكرة الموضوعات للفتني 68] ، [الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة للقاري ص: 195]