مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عصر کے بعد سونے سے عقل خراب ہونے کا اندیشہ
حدیث نمبر: 15
من نام بعد العصر، فاختلس عقله، فلا يلومن إلا نفسه
”جو شخص عصر کے بعد سویا اور اس کی عقل کو جھپٹا مار لیا گیا (یعنی عقل ختم کر دی گئی) تو وہ سوائے اپنے نفس کے ہرگز کسی کو ملامت نہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: { «؟» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اس روایت کو [الموضوعات 69/3] میں، امام سیوطی رحمہ اللہ نے [اللآلي المصنوعة 279/2] میں اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے [ترتيب الموضوعات 839] میں نقل کیا ہے۔
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اس روایت کو [الموضوعات 69/3] میں، امام سیوطی رحمہ اللہ نے [اللآلي المصنوعة 279/2] میں اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے [ترتيب الموضوعات 839] میں نقل کیا ہے۔
الحكم على الحديث:
؟